طلبہ کسی بھی قوم کا بنیادی اثا ثہ ہو تے ہیں طلبہ کی مثبت ذہن سازی کے زریعے معاشرے میں بڑی تبدیلی لائی جا سکتی ہے،زبیر فارو ق خان
بدھ 4 مارچ 2015 21:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان نے کہا ہے کہ طلبہ کسی بھی قوم کا بنیادی اثا ثہ ہو تے ہیں طلبہ کی مثبت ذہن سازی کے زریعے معاشرے میں بڑی تبدیلی لائی جا سکتی ہے ۔ تعلیمی ادروں میں طلبہ تنظیموں پر پا بندی سے ملک میں جمہوری کلچر درست طر یقے سے پرو ان نہیں چڑ ھ سکا۔جس کے نتیجے میں پارلیمان ہارس ٹریدنگ جیسی لعنت سے دو چار ہو ا ہے ۔
اسلامی جمعیت طلبہ جیسی اجتماعیت اس دور میں اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے جس نے طلبہ کو دین کا وسیع فہم اور زندگی کے مقصدکا شعور فراہم کیا ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کے ناظم راجہ عمیر ،اطہر شیخ اور عمیر انجم ،راجہ ارسلان نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.