سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا ہم اجلاس،
سینیٹ کارروائی اور قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس عوام تک براہ راست نشر کرنے کیلئے ایف ایم ریڈیو اور ویب کاسٹنگ کے اہم منصوبوں کی منظوری
بدھ 4 مارچ 2015 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) سینیٹ کی فنانس کمیٹی نے ایک اہم اجلاس میں سینیٹ کی کارروائی اور قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس عوام تک براہ راست نشر کرنے کیلئے ایف ایم ریڈیو اور ویب کاسٹنگ کے اہم منصوبوں کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات سے عوام اور پارلیمنٹ کے درمیان رابطوں کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی اراکین نے کہا کہ دنیا بھر میں پارلیمانوں نے عوام اور نمائندوں کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور فائدہ اُٹھایا ہے اور اُن کی نشریات براہ راست عوام تک پہنچ رہی ہیں ۔
اراکین نے کہا کہ پارلیمانی جمہوریت کے استحکام کیلئے یہ ایک احسن اقدام ہے یاد رہے کہ ایف ایم ریڈیو اور ویب کاسٹنگ کی تجویز حال ہی میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹوریٹ نے دی تھی جسے چیئرمین سینیٹ نے اصولی طور پر منظور کر کے فنانس کمیٹی کے حوالے کیا تھا تاکہ اس پر جلد عمل درآمد کو یقینی بنایا جاسکے اور اس سلسلے میں فنڈز کی منظوری بھی دی جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.