حکومت پنجاب آڈٹ رپورٹ
محکمہ ریلویز میں اربوں روپے مالیت کی مالی بے ضابطگیوں اور خورد برد کا انکشاف‘ رپورٹ میں حکام کو تحقیقات کا حکم دیدیا گیا
جمعرات 5 مارچ 2015 14:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) حکومت پنجاب کی تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز میں اربوں روپے مالیت کی مالی بے ضابطگیاں اور خرد برد کیا گیا ہے اور قومی خزانے کو بے تحاشا نقصان پہنچایا گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق میکانیکل ڈیپارٹمنٹ لاہور‘ ڈویژنل میکانیکل انجینئرنگ کراچی اور ڈویژنل میکانیکل انجینئرنگ راولپنڈی کے کوچنگ اور ساز و سامان کی مد میں 37.27 ملین روپے کا خسارہ پایا گیا ہے۔
آڈٹ رپورٹ میں ریلویز حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ معاملے کی تحقیقات کریں اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر کے ڈیفالٹرز سے رقوم کی واپسی ممکن بنائی جائے اور اسے قومی خزانے میں جمع کیا جائے۔ آڈٹ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے مختلف محکموں میں 34.37 ملین روپے مالیت کا ساز و سامان شارٹ پایا گیا ہے اور آڈٹ کے لئے سٹاک کے حوالے سے کوئی دستاویزی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.