اوپن یونیورسٹی نے بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں پندرہ دن کی توسیع کردی
جمعرات 5 مارچ 2015 16:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ‘ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ملک کے مختلف حصوں سے طلبہ و طالبات کے مطالبے پر سمسٹر بہار 2015ء کے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے پروگرامز کے داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں جمعہ 20۔مارچ 2015ء تک توسیع کردی ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں قائم اوپن یونیورسٹی کے 44۔
علاقائی دفاتر کے ریجنل ڈائریکٹرز کو داخلوں کے خواہشمند امیدوراوں کی رہنمائی کے لئے اپنے اپنے کیمپسسز میں 'انفارمیشن کیمپ"لگانے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر صدیقی نے تمام علاقائی دفاتر اور رابطہ دفاتر میں "سیل پوائنٹس برائے داخلہ فارمز"قائم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے تاکہ ملک کے کسی بھی حصے میں رہنے والے افراد کو داخلہ حاصل کرنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے اوران کو اپنے رہائشی علاقوں کے نزدیک ترین مقامات پر داخلوں کے بارے میں مکمل معلومات اور داخلہ فارمز کی وصولی ممکن ہو۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.