پاکستان میں کل 102عسکری گروپ کام کرہے ہیں ،بریلوی مکتب فکر کا ایک جماعت اسلامی اور اہل حدیث کے دو دو کے علاوہ باقی تما م کا تعلق دیو بندی مکتب فکر سے ہے ،ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کی تعداد 72تک پہنچ چکی ہے ،جوعسکری تنظیمیں قومی دھارے میں شامل ہونا چاہئیں ان کو راستہ دیا جائے ، پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے ڈائریکٹر محمد عامر رانا کی اپنی کتاب ”شدت پسند“ میں حکومت کو سفارشات
جمعرات 5 مارچ 2015 20:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 مارچ۔2015ء) حکومت 72کالعدم تنظیموں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے قومی پلان کا اعلان کرے ،ان تنظیموں کو کام کرنے دیا جائے جو آئین ِپاکستان کو تسلیم کرنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کا عہد کریں ،اپنے عسکری ونگ ختم کر کے کسی بھی قسم کی اندرونی و بیرونی عسکریت پسندی اور پرتشدد کارروائیوں سے برأت کا اعلان کریں اور نئے ضابطے کے تحت رجسٹریشن کی پابندی کریں ۔
یہ تجویز پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے ڈائریکٹر محمد عامر رانا نے اپنی نئی کتاب ”شدت پسند“ میں دی ہے ۔یہ کتاب پاکستان میں جہادی کردار کا رتقاء اور واپسی کے امکانات کا جائزہ لیتی ہے ۔کتاب میں کہا گیا ہے کہ پُر تشددی عسکری تحریکیں چار وجوہات کی بنا پر ختم ہوتی ہیں یا وہ اپنی عسکری جدوجہد چھوڑ کر سیاسی دھارے میں آسکتی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.