بلوچ قوم کی تاریخ شاندار روایتوں کی حامل ہے ۔ پروفیسر اختر بلوچ،
نئی نسل کو بلوچ قوم کے تابناک ماضی سے آگاہ کرنا ضروری ہے ‘ لیاری یونیورسٹی میں بلوچ کلچرل ڈے کے موقع پر خطاب
جمعرات 5 مارچ 2015 21:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ قوم کی تاریخ نہایت شاندار اور تابناک روایتوں کی حامل ہے اور اس بارے میں نئی نسل کو آگاہی دینے کی ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچ کلچرل ڈے کے سلسلہ میں یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ضلع جنوبی کے میونسپل کمشنر محمد رئیسی اور لیاری سے تعلق رکھنے والی دیگر نمایاں شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ ایک بہادر ‘ غیور اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے والی قوم ہے جو کہ انسانی اخوت ‘ رواداری اور انصاف پر بھرپور یقین رکھتی ہے اس کے مشاہیر اور اکابرین نے ہمیشہ انسانی مساوات اور باہمی رواداری کا نہ صرف درس کیا بلکہ اس پر خود بھی عمل کرکے دکھایا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.