جامعہ کراچی: ”پاکستان میں انسانی ترقی کودرپیش چیلنج “کے عنوان سے لیکچر کا انعقاد
جمعرات 5 مارچ 2015 22:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) آج بھی برطانیہ میں صحت کے شعبہ میں پاکستانی ڈاکٹر ز کی اکثریت خدمات انجام دے رہی ہے ،پاکستانی پروفیسرز،ڈاکٹر ز ،انجینئرز،پائلٹس پوری دنیا میں بڑے بڑے مناصب پر فائز ہیں جو پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے فخر کی بات ہے،یہی نہیں ”ناسا“ جیسے حساس ادارے میں پاکستانی سائنسدان محوریسرچ ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وسینٹر معروف دانشور جاوید جبار نے رئیس کلیہ سماجی علوم کے زیر اہمتام منعقد ہ لیکچر بعنوان:”پاکستان میں انسانی ترقی کودرپیش چیلنج“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔لیکچر کا اہتمام سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں کیا گیا تھا۔ممتازدانشور جاوید جبار نے مزید کہا کہ پاکستان نے اپنے بننے کے 24 سالوں کے اندر ہی زراعت،صنعت ،درآمدات وبرآمدات کے شعبوں حیرت انگیز ترقی کی تھی یہ وہ وقت تھاجب مسل(File ) اور مسودے کے لئے پیپرپن دستیاب نہ تھی بلکہ ببول کے کانٹے لگائے جاتے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.