اسلام میں عورت کو ہرطرح سے ایک پاکیزہ مقام حاصل ہے ،آپا ام عثمان،
مغربی معاشرہ عورت کو آزادی کے نام پر گھر سے باہر نکال کر ہمارے خاندانی نظام کو متاثر کرنا چاہتا ہے ،مسئولہ جماعة الدعوة شعبہ خواتین اسلام آباد
جمعرات 5 مارچ 2015 22:40
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء ) جماعة الدعوة اسلام آبادشعبہ خواتین کی مسئولہ آپا ام عثمان نے کہا ہے کہ اسلام میں عورت کو ہرطرح سے ایک پاکیزہ مقام حاصل ہے۔
(جاری ہے)
مغربی معاشرہ عورت کو آزادی کے نام پر گھر سے باہر نکال کر ہمارے خاندانی نظام کو متاثر کرنا چاہتا ہے جبکہ اسلام عورت کو اولاد کی تربیت کی ذمہ داری دیتا ہے جو عورت کے لیے اعزاز ہے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عورت ہر روپ میں قابل احترام ہے اسلام سے پہلے عورت کو معاشرے میں کوئی مقام حاصل نہیں تھا لیکن اسلام نے عورت کو نہ صرف عزت و احترام عطا کیا بلکہ سب سے اہم ذمہ داری پر سونپی ام عثمان نے کہا کہ عورت کی تربیت پر ایک معاشرہ بنیاد میں آتا ہے ۔
اسلام نے عورت کی آزادی سلب نہیں کی بلکہ اسے وہ ذمہ داری سونپی ہے جس کی وجہ سے معاشرہ کی بنیاد بنتی ہے انہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا آزادی کے نام پر عورت کو گھر سے باہر نکال کر ہمارے خاندانی نظام کو متاثر کرنا چاہتا ہے جبکہ مغرب میں خاندانی نظام تباہ ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ اسلام کی تعلیمات پر عمل کر کے ہی ایک اعلیٰ اور مفید معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.