سینٹ انتخابی اصلاحات میں وزیر اعظم نے مخلصانہ کوششیں کیں،راجہ ظفر الحق،
عمران کو اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہیے ،بلا جواز الزامات نہ لگائے جائیں،مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی سینیٹ الیکشن کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعرات 5 مارچ 2015 23:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ظفر الحق سینیٹ انتخابات جمہوریت کا تسلسل ہے، عمران خان کو اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہیے ،بلاجواز الزامات نہ لگائے جائیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ جمہوریت نظام درست سمت چل رہا ہے سسٹم میں اگر کوئی خرابی ہو جائے تو اس کی اصلاح ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابی اصلاحات میں وزیر اعظم نواز شریف نے مخلصانہ کوششیں کی ہیں ،عمران خان کو اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور بلا جواز تنقید نہ کی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات پر اعتماد ہے اور یہ جمہوریت عمل میں تسلسل ہو گا،انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پیسے کا استعمال اگر زیادہ ہوگیا ہے تو اس کی اصلاح بھی ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ آئندہ سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں سے مشاورت جاری رکھیں گے اور سینیٹ انتخابی اصلاحات میں ترمیم ضرور ہونی چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.