اپنی پارٹی ،عوام کامشکور ہوں ان کی کوششوں سے کامیاب ہوا ،میر حاصل خان بزنجو،
مجھ جو اعتماد کیا گیا اس پر پورا اترانے کی بھرپور کوشش کرونگا، صدر نیشنل پارٹی
جمعرات 5 مارچ 2015 00:18
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 مارچ۔2015ء ) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراور نومنتخب سینیٹرمیر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ میں اپنی پارٹی اور عوام کامشکور ہوں کہ ان کی کوششوں سے میں کامیاب ہوا ہوں مجھ جو اعتماد کیا گیا ہے میں اس پر پورا اترانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی ایک رکن نے پارٹی کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دینے سے اس لئے انکار کردیا تھا۔
کہ وہ جس امیدوار کیلئے خواہشمند تھے کہ ان کو ٹکٹ دیا جائے جب پارٹی کے پارلمیانی بورڈ نے انکار کردیا تو انہوں نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ اگر میرے امیدوار کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا تو میں کسی اور ووٹ نہیں دوگا۔ اس رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے تاکہ آئندہ کوئی بھی پارٹی رکن پارٹی کی پالیسوں کیخلاف اپنا ووٹ استعمال نہ کرسکیں انہوں نے یہ بات جمعرا ت کی شام کو سینٹر منتخب ہونے کے بعد بلوچستان صوبائی اسمبلی کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ وفاقی وزیر سعد رفیق نے کوئٹہ میں ملاقات کے دوران کہا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.