بدعنوانی کو ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، ممنون حسین
جمعہ 6 مارچ 2015 14:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی کو ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، قوم بدعنوانی کے خاتمے میں کردار ادا کرے اور قوم بدعنوان عناصر سے قطع تعلق کرے،حکومت کار سازی کی صنعت کو ہر ممکن سہولت فراہم کررہی ہے،حکومت فریقین کی مشاورت سے نئی آٹو پالیسی بنا رہی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز آٹو شو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ آٹو شو کے انعقاد پر متعلقہ اداروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،حکومت کار سازی کی صنعت کو ہر ممکن سہولت فراہم کررہی ہے،حکومت فریقین کی مشاورت سے نئی آٹو پالیسی بنا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ کار سازی کی صنعت صارفین کی امنگوں پر پورا اترے،آٹو انڈسٹری میں مسابقت کے رویے کے فروغ دینا چاہیے ،کار سازی کی صنعت تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی اپنائے ،انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر آٹو انڈسٹری کو اپنی پیداوار بڑھانی چاہیے،پاکستان کی آٹو انڈسٹری ہر طرح کی گاڑیاں بنا رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.