پارلیمنٹ میں موجود دینی جماعتوں کو نفاذ اسلام کیلئے تحریک چلانا ہو گی ورنہ مستعفی ہو جائیں ‘علامہ زبیر احمد ظہیر
جمعہ 6 مارچ 2015 17:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سینئر نائب علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود دینی جماعتوں کو نفاذ اسلام کیلئے تحریک چلانا ہو گی ورنہ انہیں اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں وہ مستعفی ہو جائیں ‘پروفیسر ساجد میر اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو بھی سینیٹ میں نفاذ اسلام کیلئے آواز بلند کرنا ہو گی تمام مذہبی جماعتیں ان کو نفاذ اسلام کی تحریک میں مکمل سپورٹ کریں گی۔
جمعہ کے روز اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہاکہ ہم اپنے امیر پروفیسر ساجد میر اور سراج الحق کو سینیٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور ان سے یہ مطالبہ بھی کر رہے ہیں کہ وہ سینیٹ میں جا کر ملک میں نفاذ اسلام کی تحریک کیلئے بھر پور آواز بلند کریں اور اگر کچھ لوگ ان کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں تو پھر ان کو چاہیے کہ وہ سینیٹ میں رہنے کے بجائے سڑکوں پر آکر تحریک کو چلائیں کیونکہ ملک کو درپیش تمام مسائل کا حل صرف اور صرف نفاذ اسلام سے ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.