الیکشن ٹربیونل نے پی پی 107حافظ آباد میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست خارج کردی
جمعہ 6 مارچ 2015 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 مارچ۔2015ء) الیکشن ٹربیونل نے پی پی 107حافظ آباد میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست خارج کردی۔ الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے سرفراز بھٹی نے موقف اختیارکیاکہ پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی نگہت انتصار بھٹی دھاندلی کرکے منتخب ہوئیں جبکہ پولنگ اسٹیشنز کے نتائج بھی تبدیل کیے گئے ۔
نگہت انتصار بھٹی کے وکیل نے عدالت کو بتایاکہ الزامات بے بنیاد ہیں لہٰذدرخواست خارج کی جائے ۔ عدالت نے مسلم لیگ (ن)کی درخواست پر لوکل کمیشن مقرر کیاجس نے تحقیقات اوروووٹوں کی دوبارہ گنتی کرکے رپورٹ جمع کروائی جس کے مطابق اس حلقہ میں دھاند لی یا انتظامی بے ضابطگی سامنے نہیں آئی جس پر عدالت درخواست واپس لینے کے بعد خارج کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.