کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد،گواہان کو طلب کرلیا گیا
ہفتہ 7 مارچ 2015 13:19
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء ) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایئرپورٹ حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا ۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
سماعت کے دوران انتہائی سخت سیکیورٹی میں 3 ملزمان آصف ظہیر، ندیم عرف برگر اور سرمد صدیقی کو پیش کیا گیا۔
عدالت نے تینوں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے 14 مارچ کو گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔واضح رہے کہ عدالت انسداد دہشت گردی عدالت کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ سمیت دیگر 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.