نواز لیگ نے وفاداریاں تبدیل کرنے والے ارکانِ اسمبلی کی تلاش شروع کردی، تحقیقاتی کمیٹی قائم
ہفتہ 7 مارچ 2015 14:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)نے خیبرپختونخوا میں سینٹ انتخابات کے دوران پارٹی سے بے وفائی کرنے والے دو ارکان کی پتہ لگانے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے پارلیمانی لیڈر سرداراورنگزیب نلوٹھہ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی اراکین اسمبلی صالح محمد اور شیراز خان پر مشتمل ہوگی۔
اسی طرح قومی وطن پارٹی نے بھی وفاداری بدلنے والے اپنے دو اراکین صوبائی اسمبلی کا پتہ چلانے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔قومی وطن پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہاشم بابر کا کہنا ہے کہ تحقیقات صوبائی صدر اور پارلیمانی لیڈر سکندر شیرپاؤ کی قیادت میں جاری ہیں اورجلد ہی پارٹی امیدوار کو ووٹ نہ دینے والے اراکین تک پہنچ جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.