وزیراعلیٰ پنجاب سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، عوام کی فلاح و بہبود کیلئے وسائل بڑھانے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
ہفتہ 7 مارچ 2015 16:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے وسائل بڑھانے کیلئے اقدامات اور ٹیکس نظام میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی اور اس کا معیار زندگی بلند کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
پنجاب حکومت ایک ایک پائی امانت سمجھ کر فلاح عامہ پر خرچ کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے کے اربوں روپے کے وسائل بچا ئے ہیں اور بچائے گئے وسائل عام آدمی اور کم وسیلہ طبقات کے معیار زندگی بہتر بنانے پر صرف کئے جا رہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ وسائل بڑھانے کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں تاکہ تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی بہتری پر زیادہ سے زیادہ وسائل صرف کئے جا سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.