اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئرکرالیا
مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا برطانیہ پہنچ کرسوشل میڈیا پراپ لوڈ کردی
اتوار 8 مارچ 2015 14:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئرکرالیا مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کرسوشل میڈیا پراپ لوڈ کردی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا اور اس معاملے پر برطانوی حکام نے مشیر ہوابازی کیپٹن شجاعت عظیم سے رابطہ کیاکیپٹن شجاعت نے کہا کہ فوٹیج کا جائزہ لیاگیا اور واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیاہے تاہم ترجمان ایوی ایشن ڈویژن شیرعالم نے کہاکہ واقعہ پاکستان میں ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی کی کوتاہی نہیں، اہلکار نے کسٹم ڈیوٹی عائد نہ کرنے کے پیسے لیے لین دین میں ملوث اہلکار کو معطل کرکے حراست میں لے لیا گیا. ویڈیو دیکھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.