حکومت سیاحت پر خصوصی توجہ دے تو پاکستان زراعت سے زیادہ آمدنی حاصل کر سکتا ہے‘ سی ای اوکوتھم
اتوار 8 مارچ 2015 17:15
لاہور (پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) کالج آف ٹورازم ‘ہوٹل مینجمنٹ (کوتھم )کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد شفیق نے کہا ہے کہ اگر حکومت سیاحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے تو پاکستان زراعت سے زیادہ آمدنی حاصل کر سکتا ہے ،حکومت اور نجی شعبے کو پاکستانی سیاحت کو دنیا کے نقشے کے اوپر لانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے احمد شفیق نے کہا کہ پاکستان سیاحت کے حوالے سے دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکھتا لیکن بد قسمتی سے یہاں والدین نے اپنے بچوں کو پوری دنیا کی سیر تو کرائی ہے لیکن انہیں پاکستان نہیں دکھایا ۔
انہوں نے کہا کہ کوتھم سیاحت اور ہاسپیٹلٹی کے شعبوں میں انقلاب لانے کیلئے اپنی ہر ممکن کاوشیں کر رہا ہے لیکن اسکے لئے نجی شعبے کے ساتھ حکومت کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ اسکے مطلوبہ نتائج حاصل کئے جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت ایسا شعبہ ہے جسے نظر انداز کیا گیا ہے اگر حکومت اس پر خصوصی توجہ دے تو ہم زراعت سے زیادہ آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.