خود کو صرف ٹی وی ڈراموں تک محدود رکھا ہوا ہے ، کسی فلم میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘ عتیقہ اوڈھو
پیر 9 مارچ 2015 12:33
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء ) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان نے لازوال داستان رقم کی ہے ،زمانہ امن ہو یا جنگ ہماری بہادر افواج نے ہر حالت میں قوم کی ایک آواز پر لبیک کہا ہے جس پر پوری قوم فوج کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے آپ کو صرف ٹی وی ڈراموں تک محدود رکھا ہوا ہے ،میرا کسی فلم میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،لاتعداد بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہوئیں مگر میں نے انکار کردیا ۔ کیونکہ ہم پاکستان میں رہ کر بھی اچھا کام کرسکتے ہیں ہمیں اپنی تمام صلاحیتوں کو اپنے وطن کیلئے صرف کرنا چاہیے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.