موسم گرما میں شہروں میں چھ گھنٹے اور دیہاتوں میں آٹھ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جائیگی‘ عابد شیر علی
پیر 9 مارچ 2015 17:45
ملتان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء ) وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ مئی تک مزید1500میگا واٹ مزید بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی ،وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق 31مارچ کے بعد ایل این جی آنے پر بند پاورہاؤسز کوچالو کیا جائیگا جس سے تقریباً400میگا واٹ بجلی مزید سسٹم میں آجائیگی،موسم گرما میں شہروں میں چھ گھنٹے اور دیہاتوں میں آٹھ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جائیگی۔
یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عابدشیر علی نے کہاکہ وزیراعظم بجلی کے معاملات پر خصوصی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور اپنی ہفتہ وار میٹنگ میں واپڈا شامل ہوتا ہے۔پاک چائنا اکنامک کوریڈور کیلئے ٹرانسمیشن لائن پر کام کاآغاز کردیاگیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں عابد شیر علی نے کہاکہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ نجکاری کے دوران ملازمین کا100فیصد تحفظ کرے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.