ول اسمتھ ”انڈپینڈنس ڈے“ کے سیکوئل میں نہیں ہونگے
منگل 10 مارچ 2015 11:35
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)ہالی ووڈ والوں نے سیکوئل کا رواج ڈالا اور اسی لیے اب مشہور فلم انڈپینڈنس ڈے کا دوسرا حصہ بننے جارہا ہے۔ جس میں ول اسمتھ کام نہیں کریں گے ۔انڈپینڈنس ڈے کی کہانی تھی امریکیوں کی زندگی میں آنے والے بھونچال کی ۔
(جاری ہے)
امریکا کو گھیر لیا تھا دشمنوں نے اور صدر تک مشک امتحان میں پڑ گئے تھے۔ول اسمتھ مرکزی کردار میں تھے جو اس دشوار کن حالات میں تن تنہا دشمنوں سے لڑتے ہیں۔فلم کا اب سیکوئل بننے جارہا ہے جس کو اگلے سال سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔انڈپینڈنس ڈے کے اس حصے سے ول اسمتھ کو باہر کردیا گیا ہے اور اب ان کی جگہ یہ کردار جیوسی اوشر ادا کریں گے۔دعویٰ کیا جارہا ہے اس بار زیادہ ایکشن اور ماردھاڑ ہوگی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.