جعلی ڈگری‘ میگا کرپشن اور غیر قانونی مراعات حاصل کرنے پر ایف آئی اے نے پولی کلینک کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فیاض شیخ کے خلاف انکوائری کرتے ہوئے شکنجہ تیار کر لیا ۔ پولی کلینک میں موجود دیگر کرپٹ مافیا کو ٹھنڈے پسینے شروع ہو گئے
منگل 10 مارچ 2015 21:45
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) جعلی ڈگری‘ میگا کرپشن اور غیر قانونی مراعات حاصل کرنے پر ایف آئی اے نے پولی کلینک کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فیاض شیخ کے خلاف انکوائری کرتے ہوئے شکنجہ تیار کر لیا ہے۔ پولی کلینک میں موجود دیگر کرپٹ مافیا کو ٹھنڈے پسینے شروع ہو گئے۔ آن لائن کو ملنے والی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ پولی کلینک میں موجودہ ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فیاض حسین شیخ کی ڈگری جعلی ہے بلکہ وہ ایک شارٹ کورس کی اہمیت حاصل کر کے ڈاکٹری کے مزے لوٹنے میں مصروف ہیں۔
دوسری جانب 2010ء میں پولی کلینک کی ادویات چوری کی ایف آئی اے میں اپنی تحقیقات کو مزید وسیع کرتے ہوئے دیگر پولی کلینک کے سٹاف سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پولی کلینک کو آکسیجن گیس کی سپلائی میں کرپشن ہونے کی بھی ایک ڈیپارٹمنٹل انکوائری کرائی گئی تھی جس میں فیاض حسین کے ملوث ہونے کے ثبوت بھی ایف آئی اے کو موصول ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.