آج تک کسی سیاسی جماعت کے سر براہ کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا گیا ، میرے گھر پر 100 سے زائد چھاپے مارے جا چکے ہیں، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین
بدھ 11 مارچ 2015 13:32
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) :: کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر پر چھاپے اور گرفتاریوں پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ آج تک کیس بھی سیاسی پارٹی کے سربراہ کے گھر چھاپے نہیں مارے گئے لیکن 1999 ء سے لے کر اب تک میرے گھر پر 100 سے زائد چھاپے مارے گئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کو بغیر کسی وارنٹ اقور جرم کے گرفتار کیا جا رہا ہے ووٹوں کے اعتبار سے ایم کیو ایم تیسری بڑی جماعت ہے لیکن ہم پر ظلم کیا جا رہا ہے، کہا گیا تھا کہ کراچی میں امن و امان کے لیے آپریشن کیا جائے گا لیکن یہاں تو ایم کیو ایم کے کارکنان کو پریشان کیا جا رہا ہے، چھاپے کے دوران نائن زیرو کے اطراف میں سے رینجرز کو جو بھی نوجوان ملا اس کو بغیر کسی وارنٹ گرفتار کر کے لے گئے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.