شہر میں دیواروں پر ہر قسم وال چاکنگ مٹائی جائے گی،کمشنر کراچی
بدھ 11 مارچ 2015 17:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) ڈویثرنل کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں جو کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدار ت میں منعقد کیا گیا فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر میں دیواروں پر ہر قسم وال چاکنگ مٹائی جائے گی۔ اور اس فیصلہ پر عملدرآمد کے لئے پولیس، انتظامیہ اور بلدیاتی ادارے مشترکہ لائحہ عمل کے ساتھ کام کریں گے تاکہ وال چاکنگ کے خاتمہ کی مہم پر کامیابی سے عملد رآمد کیا جا سکے۔
اجلاس میں تفصیل سے وال چاکنگ مہم کا جائزہ لیا گیا اورمہم کی کامیابی کے لئے کو ششوں کو مر بو ط اور منظم بنا نے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں حکومت کی جانب سے وال چاکنگ کے خلا ف مو ثر اقدامات کر نے کی ہدایت کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیس حکام وال چاکنگ کی روک تھام کے لئے ان افراد کے خلاف مقدمات درج کرے گی جو وال چاکنگ کا ذمہ دار ہوگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.