کورکمانڈر کراچی کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آپریشن بلاتفریق جاری رکھنے کی ہدایت
جمعرات 12 مارچ 2015 16:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ2015ء) کور کمانڈر کراچی نے رینجرز ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا ، لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے ہدایت کی کہ دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری رکھا جائے ۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے انھیں کراچی میں جاری آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔
ڈی جی رینجرز نے کور کمانڈر کو نائن زیرو سے برآمد کئے جانے والا اسلحہ بھی دکھایا ، لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز کی کارکردگی کو سراہا اور کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔ ترجمان رینجرز کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ نائن زیرو سے 26 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.