کراچی، پاکستان میری ٹائم سیکوریٹی ایجنسی کے زیر اہتمام ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے فشنگ کے موضوع پر ورکشاپ
جمعہ 13 مارچ 2015 22:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) پاکستان میری ٹائم سیکوریٹی ایجنسی (PMSA) کے زیر اہتمام ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے فشنگ کے موضوع پر ورکشاپ میری ٹائم سیکوریٹی ایجنسی کے مرکزی دفتر میں منعقد کی گئی۔ ورکشاپ میں ڈائریکٹر جنرل میری ٹائم سیکوریٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل اطہر افتخار نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے وفد نے میری ٹائم سے منسلک مختلف ڈیپارٹمنٹ کے افسران و دیگر شرکاء کو ”ڈیولپنگ اینڈ انڈراسٹینڈنگ فار دی نان کمپلائنس ٹو دی انٹرنیشنل انسٹرومنٹ ان ریسپکٹ آف فشنگ انڈسٹری آف پاکستان“ پر بریفنگ دی۔
ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکوریٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل اطہر افتخار نے کہا کہ سمندری حدود کی حفاظت کے ساتھ تمام امور بخوبی انجام دیں گے، پاکستانی سمندری حدود میں کوئی بھی غیر قانونی سرگرمی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے منعقدہ ورکشاپ کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.