بلدیاتی انتخابات، آصف زرداری کی عوام سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت
ہفتہ 14 مارچ 2015 12:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور عہدیداروں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں عوام سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے،میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ ہدایت پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سینیٹر خانزادہ خان کی سربراہی میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کی ۔
وفد نے جمعہ کو اسلام آباد میں سابق صدر سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور پی پی پی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر شیری رحمن بھی ملاقات میں موجود تھیں۔ اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ آصف علی زرادری نے کہا کہ وہ بلدیاتی انتخابات سے پہلے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے لئے جلد پشاور کا دورہ کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.