وزیر اعظم کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
ن لیگ کے صوبائی رکن وجیہ الزمان کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست
ہفتہ 14 مارچ 2015 13:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے اوررکن خیبر پختونخواہ اسمبلی وجیہہ الزمان کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کی ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز وزیراعظم نے بطور مسلم لیگ (ن) صدر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو خط لکھا ہے ،خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ پر خیبر پختونخواہ اسمبلی سے منتخب ہونیوالے وجیہہ الزمان کی اسمبلی رکنیت کو فوری طور پر ختم کیا جائے ،خط میں مزید موقف اختیا ر کیا کہ وجیہہ الزمان نے سینیٹ انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی اور مس کنڈیکٹ پر پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی ہے لہذا وجیہہ الزمان کی صوبائی اسمبلی کی رکنیت کو فوری طور پر ختم کیا جائے ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم کے خط پر موقف اختیار کیا کہ سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی کی جانب سے ریفرنس موصول ہونے کے بعد وجیہہ الزمان کے خلاف کارروائی کا مجاز ہے جب ریفرنس موصول ہوگا تو وجیہہ الزمان کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.