گوادر سے کراچی کا زمینی رابطہ 25گھنٹے بعد بحال
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) تربت سے گوادر اور کراچی زمینی رابطہ 25 گھنٹے بعد بحال ہوگیا اور گاڑیوں کی آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہے۔
(جاری ہے)
2 روز قبل کیچ اور گوادر سمیت مکران ڈویڑن کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث تحصیل دشت کے مقام پر ندی نالوں میں طغیانی کے باعث تربت سے گوادر اور کراچی زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا، جس کے باعث گزشتہ صبح سے کراچی سے تربت جانے والی متعدد گاڑیاں ندی کے کنارے پھنس گئے تھے اور سینکڑوں کی تعداد میں مسافروں نے رات ندی کنارے بسر کی، تاہم ا?ج صبح متاثرہ سڑک پر بند زمینی رابطہ 25 گھنٹے بعد بحال ہوگیا جس کے بعد سے گاڑیوں کی آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.