بیورو کریسی حکومت کو مس گائیڈ کرکے عوام اور حکومت کے ساتھ ساتھ مینوفیکچررز کیخلاف سازش کر رہی ہے
حکومت نے ریاستی طاقت استعمال کی تو ملیں بند ہوجائیں گی اور گھی و کوکنگ آئل کا بھی پٹرول کی طرح بحران پیدا ہو جائے گا جسکی ذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاطف اکرام ودیگر عہدیداران کی پریس کانفرنس
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی کمپنیوں نے گھی اور آئل کی قیمتوں میں حکومتی اعلان کے مطابق مزید قیمتیں کم کرنا ناقابلِ عمل اور ناممکن قراردیدیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر حکومت نے ریاستی طاقت استعمال کی تو ملیں بند ہوجائیں گی اور گھی و کوکنگ آئل کا بھی پٹرول کی طرح بحران پیدا ہو جائے گا جسکی ذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی ۔
لاہور پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس میں بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاطف اکرام ، وحید چودھری ، انعام باری اور دیگر عہدیداروں نے بتایا کہ جولائی 2014سے فروری تک عالمی منڈی میں آئل کی قیمتوں میں کمی ہونے پر اب تک بتدریج اٹھارہ روپے فی کلو گرام کی گئی ہے جس میں مزید کمی ممکن نہیں تاہم اگر آئل کی قیمتیں عاملی منڈی میں مزید گریں تو وہ اس کے تناسب سے معمول کے مطابق از خود ہی کمی کریں گے لیکن حکومت جس انداز سے کریک ڈاؤن کر رہی ہے وہ درست نہیں اس سے ملیں چلانا مشکل ہوجائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.