پاکستان کوآئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان
پیر 16 مارچ 2015 17:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی جانب سے پاکستان کو ساتویں قسط کے 51 کروڑ 80لاکھ ڈالررواں ماہ کے آخری ہفتے میں جاری کئے جانے کاامکان ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر17ارب ڈالرتک بڑھانے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ زرمبادلہ کے ذخائر17ارب ڈالرتک بڑھانے کاہدف مقررکیا گیا ہے۔ موجودہ حکومت نے جب ذمے داریاں سنبھالیں تو زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم ہوگئے تھے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر صرف 2ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.