قائمہ کمیٹی خزانہ کی سیکرٹری خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کوفارن ایکسچینج ریگولیشن بل 2014پر تفصیلی بریفنگ دینے کی ہدایت ،سٹیٹ بینک کو اندھے اختیارات نہیں دیئے جاسکتے، قائمہ کمیٹی کا کرنسی ایکسچینج کمپنیوں و بینکوں کے خلاف شکایات کی سماعت کا دورانیہ مقرر نہ کرنے پر اعتراض
منگل 17 مارچ 2015 19:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود اور گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ اجلاس میں تیاری کرکے آئیں اورفارن ایکسچینج ریگولیشن بل 2014پر تفصیلی بریفنگ دی جائے جبکہ عملدرآمد شیڈول بھی پیش کیا جائے، قائمہ کمیٹی کا کرنسی ایکسچینج کمپنیوں و بینکوں کے خلاف شکایات کی سماعت کا دورانیہ مقرر نہ کرنے پر شدید اعتراض،اراکین نے کہاکہ سٹیٹ بینک کو اندھے اختیارات نہیں دے سکتے۔
منگل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، شماریات، اقتصادی امور و نجکاری کااجلاس چیئرمین عمر ایوب کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری خزانہ ڈاکٹروقارمسعود، گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا، ڈپٹی گورنر سعید احمد اور ڈائریکٹر پالیسی و ریسرچ فضل محمود نے فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ 1947 میں مزید ترمیم کے بل 2014 پر بریفنگ دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.