پاک بحریہ اور فضائیہ کے سربراہو ں کی ملاقات
بدھ 18 مارچ 2015 12:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے پاک فضائیہکے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی ملاقات ۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے ضرب عضب میں پاک فضائیہ کی خدمات کو سراہا ۔
(جاری ہے)
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بدھ کے روز پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اس موقع پر ایئرچیف مارشل کو نیوی دستے نے اعزازی سلامی بھی پیش کی ۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے الوداعی ملاقات بھی کی ۔ملاقات میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے ضرب عضب میں پاک فضائیہ کی خدمت کو سراہا ہے اور ایئرچیف مارشل کی پاک فضائیہ کے لئے خدمات کو بھی سراہا ۔ اس موقع پر ایئرچیف مارشل نے پاک فضائیہ سے تعاون پر پاک بحریہ کے سربراہ کا شکریہ بھی ادا کیا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.