انٹرا پارٹی الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کی کور اور سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی تحلیل کردی، چیئرمین عمران خان کے علاوہ تمام عہدیداروں فارغ، جہانگیر ترین کو شوکاز نوٹس جاری ، 3ماہ میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم
بدھ 18 مارچ 2015 19:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کی کور اور سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی تحلیل کر کے چیئرمین عمران خان کے علاوہ تمام عہدیداروں کو فارغ کر دیا، ٹربیونل نے جہانگیر ترین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، 3ماہ میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیداروں نے پارٹی میں من پسند لوگوں کو نوازا ہے، جس کی تحقیقات کیلئے چیئرمین عمران خان نے وجیہہ الدین ملک اور یوسف گبول پر مشتمل انٹرا پارٹی الیکشن ٹربیونل تشکیل دیا۔
بدھ کو ٹربیونل نے فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی کور اور سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹیوں کو تحلیل کرتے ہوئے عمران خان کے علاوہ تمام عہدیداروں کو فارغ کر دیا اور 3ماہ کے اندر پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا اور جہانگیر خان ترین کو ٹربیونل کے معاملات میں مداخلت کے الزام شر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.