آئی سی سی ورلڈکپ ، پاکستان اور میزبان آسٹریلیا تیسرے کوارٹرفائنل کل ایڈیلیڈمیں مدمقابل ہوں گے
جمعرات 19 مارچ 2015 11:10
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ کاتیسراکوارٹرفائنل کل جمعہ کو آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ایڈیلیڈاوول میں کھیلا جائے گا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔نو پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا پول اے سے کوالیفائی کرنی والی تیسری ٹیم ہے۔ پول سٹیج میں آسٹریلیا کو چار میچوں میں کامیابی، ایک میں شکست اور ایک میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔
اب تک اس کا اوسط رن ریٹ 2.26+ رہا۔پاکستان نے پول مرحلے میں آٹھ پوائنٹ حاصل کر کے کواٹر فائنل میں پہنچنے تک کامیاب ہوا ہے۔اگرچہ ٹورنامنٹ کے آغاز میں پاکستان کی کارکردگی مایوس کن رہی اور پاکستان اپنے پہلے دونوں میچ ہار گیا تھا لیکن آخری چار میچوں میں پاکستانی ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور کواٹر فائنل تک رسائی کو یقینی بنایا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.