اسلام آباد: الطاف حسین سے متعلق احکامات وزارت داخلہ کی جانب سے دیئے گئے، سرتاج عزیز

جمعرات 19 مارچ 2015 11:33

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مارچ 2015 ء) : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ الطاف حسین سے متعلق احکامات وزارت داخلہ کی جانب سے دیئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ کی جانب سے الطاف حسین کے بیان سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ جبکہ وزیر داخلہ اس معاملے کو لے کر برطانوی ہائی کمیشنر سے مسلسل رابطے میں ہیں۔