ملتان میں قتل کے مجرم کو 24 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائیگا
جمعرات 19 مارچ 2015 13:01
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) سنٹرل جیل ملتان میں قتل کے ایک اور مجرم کو 24 مارچ کے روز تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔
(جاری ہے)
سنٹرل جیل حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ کی طرف سے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہو گئے 1993 میں نصراللہ نے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے احاطہ عدالت میں ملزم کو قتل کر دیا تھا اس وقوعہ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا تھا نصراللہ کی تمام عدالتوں اور صدر مملکت سے رحم کی اپیل خارج ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے قتل کے مجرم کے 24 مارچ صبح ساڑھے 5 بجے تختہ دار پر لٹکانے کے وارنٹ جاری کر دئے گئے ۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.