خیبرایجنسی، وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ 11 اہلکار زخمی،تین کی حالت تشویشناک
جمعرات 19 مارچ 2015 13:50
خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 11 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جبکہ تین اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کو اڑ یا گیا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 11 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جن میں تین کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے ایف سی احکام نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے قریب سے گزر ہی تھی کے اچانک سرنگ کو اڑا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 11 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جبکہ اہلکار شدید زخمی ہیں تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ علاقے کو گھیرے میں لے کر بارودی سرنگوں اور شدت پسندوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.