ضلع لاہور میں زیر تکمیل مختلف چھوٹے ہسپتالوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور میں زیر تعمیر متعدد چھوٹے ہسپتالوں کی تکمیل سے ٹیچنگ ہسپتالوں میں کام کا لوڈکم ہوگا عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کا مشن ہے‘ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 19 مارچ 2015 14:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کا مشن ہے،لاہور کے مختلف علاقوں میں زیر تکمیل متعدد چھوٹے ہسپتال فنکشنل ہونے سے ٹرشری (ٹیچنگ) ہسپتالوں میں ورک لوڈ کم ہوگا اور عوام کو ان کے اپنے علاقے میں بروقت طبی سہولیات میسر آئیں گی۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ محکمہ صحت کے کمیٹی روم میں ضلع لاہور میں زیر تعمیر ہسپتالوں کے منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ (ڈویلپمنٹ) محمود حسن، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی، ای ڈی او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر ذوالفقار علی، ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر سعید، محکمہ مواصلات و تعمیرات ، محکمہ خزانہ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.