ایم کیو ایم پورے ملک میں خود پر دہشتگرد ی کی چھاپ لگوا بیٹھی ہے ،کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس اسلحہ نہیں ہونا چاہئیے، سابق صدر پرویز مشرف
جمعرات 19 مارچ 2015 16:11
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ملک میں تبدیلی سپریم کورٹ کی جانب سے2013 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیکر عبوری حکومت قائم کرنے سے آ سکتی ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ ایم کیو ایم نے خود پر دہشت گردی کی چھاپ لگوا لی ہے ، ایم کیو ایم پر دہشت گردی کا تاثر پورے ملک میں تقویت حاصل کر گیا ہے،۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس اسلحہ نہیں ہونا چاہیے ۔
ان کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو بہت سمجھایا گیاتھا،ان کے دور میں ایم کیو ایم کا رویہ بہت بہتر تھا جبکہ آج کل متحدہ کی قیادت کنفیوژن کا شکار نظر آتی ہے ۔متحدہ کی قیادت کو سوچنا ہوگا کہ اس تاثر کو کیسے زائل کیا جا سکتا ہے۔ سابق صدر کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی چار چار بار اقتدار حاصل کر کے ملک کا بیڑا غرق کرچکے ہیں ، این آر او کے ذریعے بے نظیر اور آصف زرداری کے مقدمات ختم کرنا انکی سب سے بڑی غلطی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.