23مارچ کو پریڈ کے لیے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل د یدی گئی ،
وفاق ، پنجاب اور آزاد کشمیر پولیس کے 0 1000ہزار جوان خدمات سرانجام دیں گے، 50ریزو پولیس اسٹینڈ بائی ، باقی سیکورٹی پاک فوج کے پاس ہو گی پریڈ گراؤنڈ میں داخلے کی حتمی اجازت پاک فوج سے مشروط،5کلومیٹر کی حدود تک موبائل سروس مکمل بندہو گی
جمعرات 19 مارچ 2015 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 23مارچ کو ہونے والی پریڈ کے لیے آئی جی اسلام آباد پولیس نے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے0 1000ہزار پولیس اہلکار جن میں وفاقی پولیس ، پنجاب پولیس اور آزادجموں و کشمیر پولیس کے جوان خدمات سرانجام دیں گے جبکہ 50ریزو پولیس اسٹینڈ بائی جبکہ باقی سیکورٹی پاک فوج کے پاس ہو گی ،پریڈ گر اؤنڈ میں داخلے کی حتمی اجازت پاک فوج سے مشروط ہو گی ۔
وزارت آئی ٹی کے مطابق 5کلومیٹر تک چاروں اطراف موبائل سروس مکمل بندہو گی ۔ آن لائن ذرائع کے مطابق فیض آباد کے اطراف میں موجود ہوٹلز،اونچی عمارتیں ، شادی ہالز اور پرائیویٹ سواری اٹھانے والی گاڑیاں سیکورٹی رسک قرار دے دی گئی ،وفاقی اور پنجاب پولیس وزارت داخلہ کی جانب واضح ہدایات کے باوجود فیض آباد میں موجود ہوٹلز کو بند کرانے میں ناکام ،سرچ آپریشن نہ کیا جاسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.