ودھ ہو لڈنگ ٹیکس کو کم کر نے کے لئے وفا ق سے را بطہ کیا جا ئیگا،گیا ن چند ایسرا نی،
مو ٹر رجسٹریشن ٹیکس کی وجہ سے پچیس فیصد ریو نیو کم ہوا ہے،وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن سندھ
جمعرات 19 مارچ 2015 20:51
کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ،جنگلا ت و جنگلی حیا ت و اقلیتی امو ر گیان چند ایسرا نی نے کہا ہے کہ وفا ق کی جا نب سے گا ڑیو ں پر ٹرا نسفر ڈیو ٹی کو منا سب حد تک کم کر نے کے لئے اعلیٰ سطحی پر کو ششیں کی جا ئیں گی مزید برا ں مو ٹر رجسٹریشن ونگ میں شکا یا ت کے ازا لے کے لئے کمپلین سینٹر کا قیا م بھی عمل میں لا یا جا ئے ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں آل کرا چی مو ٹر ڈیلر ایسو سی ایشن کے 20رکنی وفد سے ملا قا ت کے دورا ن کیا ۔اس مو قع پر سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن بدر جمیل ،ڈا ئریکٹر جنر ل محمد شعیب احمد صدیقی ،ڈا ئریکٹر مو ٹر رجسٹریشن نو ر احمد او ڑھا نو بھی مو جو د تھے ۔وفد نے صو با ئی وزیر کو آگا ہ کیا کہ وفا ق کی جا نب سے عا ئد کی گئی ڈیو ٹی سے گا ڑیو ں کی رجسٹریشن میں کا فی حد تک کمی آئی ہے اور زیا دہ تر افرا د او پن لیٹر پر گا ڑیا ں چلا رہے ہیں جو کہ امن و عا مہ کی تشویش نا ک صو ر ت حا ل میں خطر نا ک ہے اس ر جحا ن کو کم کر نے کے لئے صو با ئی حکو مت و فا ق سے مطالبہ کر کے کہ اس ڈیو ٹی کو منا سب اور نا قا بل قبو ل حد تک کم کر ے اس پر گیا ن چند ایسرا نی نے وفد کو یقین دلا یا کہ وہ بہت جلد آپ کی ملا قا ت وزیر اعلیٰ سندھ کر وا ئیں گے جہا ں پر آپ کے مطا لبا ت کو وفا ق تک پہنچا نے میں اپنا کر دا ر ادا کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.