فیورٹ ہمیشہ نہیں جیتا کرتے، مصباح الحق
جمعرات 19 مارچ 2015 22:00
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پرعزم پاکستانی کپتان مصباح الحق نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کو اپنے کیریئر کا آخری ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ماننے سے انکار کردیا ہے۔ مصباح نے کہا کہ یقیناً یہ ورلڈ کپ اور میرا کیریئر ابھی ختم نہیں ہوا۔ 40 سالہ پاکستانی کپتان ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں اور اسی طرح اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس ٹورنامنٹ میں آگے جانا چاہتے ہیں اور کل کا میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے، یہی میری خواہش اور خواب ہے، بہترین کرکٹ کھیلتے ہوئے اپنی بہترین کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں۔ مصباح نے کہا کہ میں دباؤ کا شکار نہیں، سیدھی سی بات ہے کہ میں اس میچ کو ایک عام میچ کی طرح لوں گا، میں اور شاہد آفریدی بے تکی باتیں سوچ کر خود پر دباؤ نہیں لیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.