ایم کیوایم کودیوارسے لگانے کاعمل شروع کردیاگیاہے ،کوئی مائنس ون فارمولاقابل قبول نہیں،حیدرعباس رضوی
جمعرات 19 مارچ 2015 22:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) ایم کیوایم کے رہنما و رکن قومی اسمبلی حیدرعباس رضوی نے صولت مرزاکے بیان کویکسرمستردکرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کودیوارسے لگانے کاعمل شروع کردیاگیاہے ،الطاف حسین ہی ایم کیوایم ہے، کوئی مائنس ون فارمولاقابل قبول نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہے ،کراچی میں امن ایم کیوایم اورملک دونوں کے مفادمیں ہے ،کراچی میں قیام امن کیلئے آپریشن کامطالبہ خودکیا۔
انہوں نے کہاکہ 1992ء میں بھی ہمارے خلاف آپریشن کیاگیا،الزامات لگائے گئے اور4ہزارسے زاہدمقدمات بنائے گئے ۔انہوں نے کہاکہ ہم اب بھی عدالتوں میں جائیں گے اوراپنے اوپرلگائے جانے والے صولت مرزا کے الزا مات کادفاع کریں گے ،ہم ثابت کریں گے کہ ایم کیوایم کانہ پہلے ان سے کوئی تعلق تھااورنہ اب ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.