صولت مرزا کے انکشافات کو چند گھنٹے ہوئے ہیں ، گورنر سندھ کی تبدیلی کے گھوڑے نہ دوڑائے جائیں، صدر ممنون،
شفقت حسین سے متعلق عمر کا ریکارڈ سامنے آنے پر فیصلہ ہوگا،قومی ایکشن پلان کے عملدرآمدکی رفتار سے مطمئن ہوں، ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 19 مارچ 2015 22:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے انکشافات کو چند گھنٹے ہوئے ہیں ، گورنر سندھ کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر فوری ہوائی گھوڑے نہ دوڑائے جائیں، صد نے ان خیالات کا اظہار ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو میں کیا۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا گروہ سے ہو، انہیں کیے کی سزا ملنی چاہیے ، صولت مرزا اور شفقت حسین کی پھانسی کو موخر کرنے کی ایڈوائس پر فیصلہ کیا ، تاہم شفقت حسین کے بارے میں گزشتہ 7 سال تک میڈیا کیوں خاموش رہا، صدر مملکت نے کہا کہ شفقت حسین سے متعلق عمر کا ریکارڈ سامنے آنے پر فیصلہ ہوگا، سزائے موت کے حوالے سے یورپی یونین کی اپنی سوچ اور پاکستان کا اپنا قانون ہے،اسلام نے جو سزائیں مقرر کیں ان سے لوگوں میں جرائم کرنے کا خوف پیدا ہوتا ہے، صدر مملکت نے کہا کہ قومی ایکشن پلان کے عملدرآمدکی رفتار سے مطمئن ہوں۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.