ضلع پشاور اور بنوں میں پولیو سے بچاؤ کی خصوصی مہم شروع
جمعہ 20 مارچ 2015 20:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ضلع پشاور اور بنوں میں "صحت کا اتحاد "پروگرام کے تحت بچوں کو پولیو سے بچانے کے لئے انجیکٹیبل پولیو ویکسین (IPV ( کی خصوصی مہم جمعہ کے روز شروع ہوگئی ۔
(جاری ہے)
ان دونوں اضلاع میں قبائلی علاقوں کے آئی ڈی پیز اور مہاجرین کی کثیر تعداد رہائش پذیر ہونے کی وجہ سے یہ پولیو کے حوالے سے ہائی رسک علاقے قرار دیے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان اضلاع میں یہ خصوصی مہم شروع کی گئی ہے جو 28مارچ تک جاری رہے گی ۔
مہم کے دوراں چار ماہ سے لیکر 23ماہ تک کی عمر کے بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے لئے انجیکشین کے ذریعے ویکسین دیے جائیں گے ۔دونوں اضلاع میں مجموعی طورپر 297451بچوں کو آئی پی وی دینے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے جس کے لئے کل 693موبائل ٹیموں کے علاوہ 183فکس سائٹس مقرر کئے گئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.