اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی کارروائی،
شہریو ں کو روک کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے والے بین الصو با ئی گینگ کے 6ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد
جمعہ 20 مارچ 2015 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے بینک ڈکیتی کر نے والے اور بینکو ں سے رقم نکلو ا کر لے جا نے والے شہر یو ں کو روک کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے والے بین الصو با ئی گینگ کے 06ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 5پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن ، ایک ہنڈ ا مو ٹر سائیکل بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ سہا لہ کے علا قہ ڈی ایچ فیز 2الفلا ح بینک میں سیکو ر ٹی گا ر ڈ اور بینک عملہ کو یر غما ل بنا کر 32لا کھ روپے لو ٹ لیے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن اور ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے بینک ڈکیتی اور اسلام آ باد کے مختلف بینکو ں سے رقم نکلوا کر جا نے والے شہر یو ں سے کو روک کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے والے گر وہ کی گرفتار ی کے لیے ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر)محمد الیاس کی سر بر اہی میں ڈی ایس پی سی آئی اے بشیر احمد نون کو ٹا سک دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.