پشاور میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونیوالی طالبہ ،معمر خاتون کے ورثاء کااحتجاج
ہفتہ 21 مارچ 2015 16:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) صوبائی دارلحکومت پشاور میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی طالبہ اور معمر خاتون کے ورثا نے جی ٹی روڈ کو بند کرکے صوبائی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا، مظاہرین کا مطالبہ کیا ہے کہ ڈروائیور کو قرار واقعی سزادی جائے جبکہ روڈ سے علاقہ تک اوور ہیڈ بریج تعمیر کیا جائے ۔
(جاری ہے)
جی ٹی روڈ پشاورسے ملحقہ گنجان آباد علاقہ گلشن کالونی اور امین کالونی کے رہائیشیوں نے دو خواتین جس میں ایک پشاور یونیورسٹی کی طالبا بھی شامل تھی تیز رفتار سوزوکی کی ٹکر سے ہلاکت کے بعد شدید احتجاج کرتے ہوئے مصروف ترین شاہراہ جی ٹی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر صوبائی حکومت اور ٹریفک پولیس کے خلاف مختلف نعرے درج تھے ۔ جاں بحق ہونے والی خواتین کے ورثا کا کہنا تھا کہ روڈ کراس کرتے ہوئے آئے روز کئی حادثات پیش آتے ہیں لیکن بارہا شکایت کے باوجود تاحال کوئی اوور ہیڈ بریج تعمیر نہیں کیا گیا ۔ انہوں نے دھمکی دی کہ اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو بھر پور احتجاج کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.