گلوبٹ بننے سے انکار پر ایس ایس پی اسلام آباد کو نشانہ بنایا گیا:ڈاکٹر رحیق عباسی،
حکومت کی اس انتقامی کارروائی پر سول سرونٹس میں شدید ردعمل ہے ،مرکزی صدر عوامی تحریک
ہفتہ 21 مارچ 2015 19:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹررحیق عباسی نے ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکو کارا کو نوکری سے نکالنے کے حکومتی فیصلہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی اسلا م آباد کو گلو بٹ بننے سے انکارپر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا، حکومت کے اس ناجائز اقدام کے خلاف سول سرونٹس میں شدید ردعمل ہے۔
ایس ایس پی اسلام آباد نے قانون کے مطابق رویہ اختیار کیا جس پر وہ سلیوٹ اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔31دسمبر 2011 کو گوجرانوالہ کے جلسے میں موجودہ وزیراعظم نے ایک پولیس اہلکار کو بیلٹ اتارنے اور حکومت وقت کے احکامات ماننے اور اپنی ڈیوٹی انجام دینے سے انکار کرنے پر گلے سے لگایا تھا۔ وزیراعظم کو چاہیے تھا کہ حکومت کے غیر قانونی ،زبانی احکامات ماننے سے انکار کرنے والے فرض شناس ایس ایس پی اسلام آباد کو شاباش دیتے اور گلے سے لگاتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.