صولت مرزا انکشافات ،ایم کیو ایم کے مزید درجنوں رہنماؤں اور کارکنان کے نام ای سی ایل میں شامل،
ای سی ایل میں نام شامل ہونے کے باوجود سا بابر غوری کا باہر ملک سفر سوالیہ نشان بن گیا
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق صولت مرزا انکشافات کے بعد مزید درجنوں ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنان کانام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا ہے ،ای سی ایل میں نام شامل ہونے کے باوجود سابق وفاقی وزیر بابر غوری کا باہر ملک سفر سوالیہ نشان بن گیا ہے ۔
(جاری ہے)
وزار ت داخلہ کے انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہواہے کہ کراچی میں آپریشن کے شروع ہوتے ہی حکومت نے چند ایم کیو ایم کے اہم رہنماؤں کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا تھا ۔
جس میں بابر غوری ،حیدر عباس رضوی ،وسیم اختر، فیصل سبز واری ودیگر رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل کیے گئے تھے تاہم مزید صولت مرزا انکشافا ت کے بعد ایم کیو ایم کے درجنوں رہنماؤں و کارکنان کے نام ای سی ایل میں شامل کردئیے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق بابر غوری نے 15مارچ سے باہر ملک گئے ہوئے ہیں لیکن ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ انہیں کس کی ایماء پر باہر ملک جانے کی اجازت دی گئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.